
TrendSters
February 9, 2025 at 06:51 PM
TrendSters News📡
جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ کی جانب سے دیہات میں پینے کا صاف پانی نا ہونے کے وجہ سے عوام کی مشکلات اور بیماریاں پھیلنے کے خدشے کے سبب مخلتف سروے کر کے واٹر فلٹر پلانٹ بنانے کا کام شروع کر دیا گیا جس سے سینکڑوں افراد صاف پانی سے مستفید ہونگے۔
👍
❤️
💞
🌹
😂
🥰
23