TrendSters
February 10, 2025 at 09:05 AM
TrendSters News📡
لوئردیر میں خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش ہوئی ہے
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ہسپتال ذرائع کاکہنا ہے کہ لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں خاتون کے ہاں5بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، زچہ بچہ صحت مندہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت 5بچوں کو جنم دیا۔
❤️
😮
🤲
💞
🫢
16