
TrendSters
February 10, 2025 at 09:55 AM
TrendSters News 📡
*ملٹری کورٹس کیس: لگتا ہے وکلا چاہتے ہیں لوگ قید میں سڑتے رہیں، جسٹس جمال مندوخیل*
اسلام آباد میں وکلا کے احتجاج کے پیش نظر راستوں کی بندش کی وجہ سے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔
سلمان اکرم راجہ ٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں، وکیل
آج معلوم تھا راستے بند ہیں تو ٹائم پر نکل آتے، شاید سلمان اکرم راجہ چاہتے ہیں کہ ملزمان جیلوں میں سڑتے رہیں، اگر کیس نہیں چلانا چاہتے تو ان کی مرضی ہے، جسٹس جمال مندوخیل۔۔۔!!!
👍
❤️
🌹
💞
9