TrendSters
TrendSters
February 10, 2025 at 01:51 PM
TrendSters News📡 ملک میں رواں سال گندم کا بحران پیدا ہونے کا امکان، قیمتوں میں کمی گندم کی پیداوار میں کمی کا باعث بن سکتا ہے، رواں سال گندم کی فی من قیمت 3 ہزار 900 روپے سے 2 ہزار 800 روپے تک پہنچ گئی ہے، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمتوں میں کمی کسانوں کے لیے بے حد پریشانی کا باعث ہے.
😢 😂 😮 🥹 8

Comments