TrendSters
TrendSters
February 10, 2025 at 02:19 PM
TrendSters News 📡 ملتان۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ٹریفک مینجمنٹ وژن کے تحت شہر اولیاء میں اپنی طرز کے منفرد ٹریفک سگنلز انسٹال ملتان۔ کمشنر عامر کریم خاں نے نواں شہر چوک پر لگائے گئے نئے جدید طرز کے ٹریفک سگنلز کا افتتاح کردیا ملتان۔ ٹریفک سگنلز کیساتھ کیٹ آئز، روڈ فرنیچر لنک کیا گیا ہے۔ عامر کریم خاں ملتان۔ اشارے کا رنگ بدلتے ہی پولز پر لگی لائٹس ، کیٹ آئز کا رنگ بھی بدل جاتا ہے۔ عامر کریم خاں ملتان۔ پولز پر لگی لائٹس کا رنگ بدلتے پی دور سے ٹریفک کو رفتار کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔ عامر کریم خاں ملتان: جدید سگنل سسٹم سے ٹریفک کو منتظم رکھنے میں مدد، حادثات میں کمی آئے گی۔ کمشنر ملتان ملتان: 400 میٹر کی دوری سے نظر آنے والی سگنل لائٹس سے ڈرائیورز کو سگنل کے گرین یا ریڈ ہونے کا پتا چل سکے گا۔ رانا سلیم ملتان: ملتان شہر میں پاکستان کا پہلا جدید ٹریفک سگنل خانیوال روڈ عید گاہ چوک پر لگایا گیا۔ ڈی جی ایم ڈی اے ملتان: ابتدائی طور پر عید گاہ چوک اور نواں شہر چوک پر جدید ٹریفک سگنل نصب کئے گئے ۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ملتان: اوورسپیڈ کو کنٹرول کرنے کے لئے خانیوال روڈ پر جدید ریڈار سسٹم بھی نصب
❤️ 👍 💞 😂 🚦 11

Comments