TrendSters
February 10, 2025 at 05:06 PM
TrendSters News 📡
خصوصی افراد کیلئے حکومت پنجاب کے خصوصی اقدامات
خصوصی افراد کیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز
آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع
www.adwc.punjab.gov.pk
یا ہلپ لائن 1312 پر کال کر سکتے ہیں
اسپیشل افراد کے لیے ویل چئیر
سماعت سے محروم افراد کے لیے آلہ سماعت
وغیرہ
مزید تفصلات درج ہے
👍
❤️
🌹
💞
9