
TrendSters
February 10, 2025 at 09:06 PM
TrendSters News📡
*آج کی اچھی بات*
*12 شعبان المعظم 1446ھ*
*11 فروری 2025 منگل*
*`فرمان آخری نبی ﷺ`*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اے عائشہ (رضی الله عنھا) قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک رتبـے کے اعتبار سے سب سے بُرا (بد ترین) شخص وہ ہوگا جس سے لوگ اس کی بدزبانی سے بچنے کے لٸے دور رہیں یا اس کو چھوڑ دیں ۔
(مسلم شریف ، حدیث نمبر 6596)
*پیسوں کے ساتھ نہیں قرآن کے ذریعے بندہِ مومن تیار ہوتا ہے*
❤️
🌹
👍
💞
🤲
17