
Pakistan Peoples Party
February 5, 2025 at 08:45 AM
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے سربراہ، پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہارِ افسوس
بلاول بھٹو زرداری کا سوگوار خاندان اور اسماعیلی کمیونٹی سے اظہارِ تعزیت
مرحوم پرنس کریم آغا خان کی انسانیت کی فلاح و بہبود اور علمی و طبی اداروں کے قیام کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، بلاول بھٹو زرداری
پرنس کریم آغا خان نے ہمیشہ عوام کی خدمت اور پسماندہ علاقوں کی ترقی کو ترجیح دی، بلاول بھٹو زرداری
پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر پاکستانی عوام افسردہ ہیں، بلاول بھٹو زرداری
- دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، بلاول بھٹو زرداری
https://www.facebook.com/share/p/12ENaVerpVf/?mibextid=wwXIfr
❤️
😢
😂
14