Pakistan Peoples Party
February 5, 2025 at 12:59 PM
صدر مملکت آصف علی زرداری بیجنگ میں چین کے عظیم عوامی ایوان میں پہنچ گئے
چین کے عظیم عوامی ایوان میں پہنچنے پر چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر آصف علی زرداری کا پرتپاک استقبال کیا
صدر مملکت کی عظیم عوامی ایوان میں آمد پر چین کی مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے صدر مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا
اس موقع پر پاکستان اور چین کے قومی ترانے بھی بجائے گئے
چینی بچوں کے ایک گروپ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو شاندار انداز میں خوش آمدید کہا
اس موقع پر دونوں صدور نے اپنے ہمراہ وفد کے ارکان کا ایک دوسرے سے تعارف بھی کروایا
https://x.com/mediacellppp/status/1887122847019217057?s=46&t=7-_EMdcD-GsRKNPK1WXq8A
❤️
👍
25