Pakistan Peoples Party

Pakistan Peoples Party

21.0K subscribers

Verified Channel
Pakistan Peoples Party
Pakistan Peoples Party
February 7, 2025 at 06:17 AM
ہاربن : صدر مملکت آصف علی زرداری کی 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاح تقریب میں شرکت ‏چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا ‏اس موقع پر مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود تھے ‏صدر مملکت آصف علی زرداری ، چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر سربراہان حکومت 9 ویں ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب سے قبل ظہرانے کیلئے روانہ https://x.com/mediacellppp/status/1887744760401829933?s=46&t=7-_EMdcD-GsRKNPK1WXq8A
❤️ 👍 10

Comments