
PU AFFILIATED COLLEGES
January 27, 2025 at 04:18 PM
*`شَبِ مِعراج کی مبارک رات`* 🌙♥️
*شب معراج، وہ عظیم رات ہے جس میں نبی کریم ﷺ کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔ یہ رات اللہ تعالیٰ کی قدرت اور نبی ﷺ کی عظمت کی عکاس ہے۔*
*شب معراج ہمیں نماز کی اہمیت، اللہ تعالیٰ کی قربت اور بندگی کا پیغام دیتی ہے۔ یہ رات عبادت، دعا، اور استغفار کا خاص موقع ہے۔ آئیے اس مقدس رات میں دعا کریں کہ اللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔*
✨🌹
سر لا مکاں سے طلب ہوئی
سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ
کوئی حد ہے ان کے عروج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ ♥️🌸👑
❤️
♥️
✨
👍
🤲
🤍
🫀
🌟
🌸
💓
147