Pakistan Peoples Party
February 7, 2025 at 08:41 AM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت “تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری” کا 8 فروری سے آغاز!
جس کے تحت سیاح کراچی سے کھوکھراپار تک سندھ کے خوبصورت ثقافتی رنگوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔
https://x.com/mediacellppp/status/1887783472426528769?s=46&t=7-_EMdcD-GsRKNPK1WXq8A
❤️
👍
😂
31