👩🏻‍⚕️Mᴅᴄᴀᴛ AGE²⁰²⁵👨‍⚕️by AGE ACADEMY
👩🏻‍⚕️Mᴅᴄᴀᴛ AGE²⁰²⁵👨‍⚕️by AGE ACADEMY
February 11, 2025 at 04:54 PM
❤‍🩹🫀✨مشکلات زندگی میں نہ ہوں، تو آسانیوں کی اہمیت ختم ہو جائے- دکھ نہ ہو تو سکھ کی اہمیت ختم ہو جائے- موت نہ ہو تو زندگی عذاب بن جائے - زندگی کا حسن یہی ھے کہ آپ پہ اچھا برا وقت آتا رہے- فیصلہ کن بات یہ ھیکہ آپ مصیبت ، پریشانی، دکھ، غم اور موت کے خلاف کیسا ردعمل دکھاتے ہیں- اسکا یہ مطلب بھی نہیں کہ مصیبت اور پریشانی کو خود دعوت دیں- آ جائے تو اس سے خوش اسلوبی سے لڑنا سیکھیں-💕🌸
❤️ 17

Comments