Creators Club
Creators Club
February 13, 2025 at 03:58 PM
اگر آپ لوگ سیریس ہوکہ کام کریں تو میں آپکو ایڈسنز کے علاوہ 6 اور جگہ سے بھی چینل مونیٹائز کروا سکتا ہوں۔ لیکن یہاں بیٹھے ہوئے ہیں بڑے بڑے گرو۔ نیا بندہ ابھی سوچ رہا ہوتا ہے اور یہ پرانے بابے پیسہ کما کے نکل بھی جاتے ہیں اور بتاتے بھی نہیں۔ چلو کچھ ہنٹ دیتا ہوں۔ اگر آپ کے پاس شارٹس وائرل چینل ہے جسکی آڈینس یو ایس بیسڈ ہو 2 ہزار سے زیادہ سبسکرائبر ہوں اور 10 ملین سے زیادہ ویوز ہوں۔ تو آپ افیلیٹ کے علاوہ امیزون سے چینل مونیٹائز کروا سکتے ہیں۔ ڈیل جیسی بڑی کمپنیز آپکو جسٹ لنک لگانے کے پیسے دیتی ہیں۔ یوٹیوب لائبریری کا میوزک استعمال کرنے ہر پیسے بن سکتے ہیں۔ افیلیٹ سے پیسا بن سکتا ہے۔ ابھی کہانی ختم نہیں ہوئی ابھی اور بھی بہت کچھ باقی ہے۔ اگر چاہتے ہیں اس پہ تفصیلی پوسٹ آئے تو میں لائک کا ٹارگٹ نہیں دے رہا بس آپ خود دیکھ لو پچھلی پوسٹ پہ 3 ہزار لائک تھے۔ فارم کا لنک بھی اگلی پوسٹ میں آئے گا۔ ہم نے کاپی رائٹ کام کرنا نہیں سکھایا لیکن اگر آپ شارٹس میں کاپی رائٹ پہ بھی کام کر رہے ہیں اور چینل مونیٹائز نہیں ہو سکتا تب بھی ویلکم۔
❤️ 👍 😮 🙏 😂 ♥️ 🇵🇰 🌹 ❣️ 🇵🇸 1.8K

Comments