👩🏻⚕️Mᴅᴄᴀᴛ AGE²⁰²⁵👨⚕️by AGE ACADEMY
February 12, 2025 at 02:06 AM
🎀🪄 *اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ*
❤️ *`اپنی صبح کا آغاز پیارے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود شریف پڑھ کر کرتے ہیں. پڑھ کر ری کردییجیے آپ بھی`* .
🫀 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ🫀
- 🫀اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
*------------------------------------------------*
🤲 *`دعائیہ کلمات AGE ACADEMY کے سٹوڈنٹس کے لیے`*
*اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ سب سٹوڈنٹس کے والدین سلامت رہیں اور اللہ کی رحمتیں اور برکتیں آپ اور آپ کے اہل و عیال پر ہمیشہ رہیں اور آپ لوگ کامیاب ہوکر والدین کا فخر بنیں آمین 🫂*.
*`منجــٓ٘͜ــاْنـــب`*🪄 : ↶
؎ *💫✒ سَـــــر رَاشِؔــــد اَکْــرَمْ 🕯️🎀*
_______ *like 𝗮𝗻𝗱 share* 🤌🏻🤍 ______
𝙎𝙩𝙖𝙮 𝙩𝙪𝙣𝙚𝙙 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙪𝙨 & *Follow our whatsapp channel* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaLaOcC7z4keZBmmi90N
❤️
👍
23