Daily Pakistan Jobs
Daily Pakistan Jobs
February 9, 2025 at 09:13 AM
پیف میں ملازمت کا نادر موقع آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 10فروری2025ہے۔ آن لائن درخواستوں کا پرنٹ بذریعہ ڈاک/کورئیر 111بی، سٹریٹ نمبر30، 1 /10-F،اسلام آباد بھجوانے کی آخری تاریخ 13فروری،2025ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری طور پر درخواست دیں اور اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ درخواست کے عمل کی مکمل تفصیل اشتہار میں پڑھی جا سکتی ہیں۔

Comments