
Safeena Iqbal: Official
January 28, 2025 at 08:39 AM
اہل مصر کی ایک خوبصورت عادت، رسم یہ ہے کہ
جب وہ کوئی خوبصورت چیز دیکھتے تو وہ کہتے “صلی اللہ علیہ وسلم"
گویا ہر خوبصورت چیز اُنہیں محبوب نبی ﷺ کی یاد دلاتی ہے۔🤍
(محمد سالم بحيري)
❤️
🫀
🤍
👍
🌸
♥️
✨
🌻
❣️
🇵🇸
351