
Eduvision Career Counselling
January 20, 2025 at 12:52 PM
ترکی اسکالرشپ ایک مکمل مالی معاونت فراہم کرنے والا انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ اسکالرشپ پروگرام ہے جو ترکی حکومت کی جانب سے آفر کیا جاتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے وسیع ترین اسکالرشپ پروگرام ہے۔ ترکی میں 201 یونیورسٹیوں میں 40091 پروگرامز کے لیے 15472 اسکالرشپ دیے جاتے ہیں۔ ہر سال، پاکستان سے سینکڑوں طلباء ترکی بُرسلاری اسکالرشپ پروگرام کے تحت بیچلر، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کرنے جاتے ہیں۔
آپ بھی اپلائی کریں اور ترکی کی بہترین یونیورسٹیوں میں تعلیم کا موقع حاصل کریں۔ https://www.youtube.com/watch?v=e-MXzMduIWw
👍
❤️
🇵🇸
12