Eduvision Career Counselling
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 23, 2025 at 11:34 AM
                               
                            
                        
                            پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں اسکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کے لیے ایک پالیسی تیار کی ہے جس کے تحت پنجاب بھر میں کل 12,500 ایس ٹی آئیز بھرتی کیے جائیں گے۔ مہینے کا 38,000 سے 45,000 روپے تک وظیفہ دیا جائے گا اور بھرتی کا عمل جلد شروع ہو گا۔ پالیسی کے مطابق، عارضی اساتذہ کو ملازمت پر رکھا جائے گا۔ ان اساتذہ کو اسکول ٹیچر انٹرنز کہا جائے گا۔ اسکول ٹیچر انٹرنز سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی خالی نشستوں پر مستقل بھرتی تک اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔
 اس انٹرنشپ کا مقصد تعلیم کے شعبے میں نئے گریجویٹس کو عملی تجربہ فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنے ٹیچنگ سکلز کو بہتر کر سکیں۔ اس کے علاوہ، یہ انٹرنشپ آپ کو سرکاری اسکولوں میں مستقل ملازمت حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
*یہ انٹرنشپ کیسے حاصل کی جائے اور اس کا طریقہ کار کیا ہے؟ اسی موضوع پر سر یوسف علم نے اس کاؤنسلنگ سیشن میں سمجھایا ہے۔ اگر آپ اس انٹرنشپ کے لیے *درخواست دینے کا ارادہ رکھتے ہیں تو سر کی باتوں کو توجہ سے سنیں اور سمجھیں*۔ 
https://www.youtube.com/watch?v=yD9H9saMUtc
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            💪
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            🙏
                                        
                                    
                                    
                                        5