Eduvision Career Counselling
January 29, 2025 at 03:31 PM
ہم اکثر سنتے ہیں کہ جس طرح صحت کے مسائل کا حل ڈاکٹر کے پاس ہوتا ہے، اسی طرح کیریئر اور زندگی کے مسائل کا حل کاؤنسلر کے پاس ہوتا ہے۔ کیریئر کا فیصلہ کاؤنسلنگ اور ایپٹیٹیوڈ اسسمنٹ کے بغیر ہرگز نہیں کرنا۔ کاؤنسلنگ کے بغیر کیریئر کا فیصلہ کرنا ایسے ہی ہے جیسے آنکھیں بند کر کے سڑک پار کرنا۔
*لیکن کیا کیریئر کاؤنسلنگ واقعی اتنی ضروری ہے؟ اور کیوں؟ کاؤنسلنگ کیسے کی جاتی ہے؟ کیا کاؤنسلنگ کا کوئی فائدہ بھی ہے؟* سنیے واہ کینٹ کے طالب علم انیس الرحمان کی زبانی جنہوں نے حال ہی میں کاؤنسلنگ لی اور اپنی زندگی کو ایک نیا رخ دیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=WRS_2aq94OQ&t=21s
💗
😮
2