BISP & Ehsaas Program
BISP & Ehsaas Program
January 21, 2025 at 02:37 AM
قالَ ﷺ: جب تم میں سے کوئی شخص کسی مجلس میں پہنچے تو سلام کرے، پھر اگر اس کا دل بیٹھنے کو چاہے تو بیٹھ جائے، پھر جب اٹھ کر جانے لگے تب بھی سلام کرے. کیونکہ پہلا سلام آخری سلام سے زیادہ مستحق نہیں (دونوں کی یکساں اہمیت ہے). ترمذی 2706 (ابوداؤد 5208؛ احمد 7142، 7839؛ مشکوٰۃ 4660)
❤️ 👍 😮 16

Comments