🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
February 10, 2025 at 02:04 AM
*_یہ کوئی بھوت پریت نہیں، نہ کوئی لاش ہے، بلکہ گہرے تاریک سمندر کی مچھلی ہے، جسے پہلی دفعہ روشنی میں آنے کی وجہ سے فلمایا جا سکا ہے۔یہ واقعہ اسپین کے جزیرے ٹینیریفے کے قریب پیش آیا۔_* *_یہ مچھلی جسے "ایبیسل رے" (Abyssal Ray) کہا جاتا ہے، ایک بہت ہی نایاب اور عجیب مچھلی ہے جو سمندر کی گہرائیوں میں رہتی ہے۔ یہ مچھلی دراصل سمندر کی 1000 میٹر سے زیادہ گہرائی میں پائی جاتی ہے، جہاں روشنی نہیں پہنچتی اور انتہائی دباؤ کی حالت ہوتی ہے۔اس مچھلی کا سطح سمندر پر آنا ایک نایاب واقعہ ہے، کیونکہ یہ مچھلی اکثر گہرے سمندر میں رہتی ہے جہاں انسانوں کا پہنچنا مشکل ہوتا ہے_۔,* *_قدرت کے عجیب و غریب رنگ ❤️_*
❤️ 👍 😮 💝 34

Comments