🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
February 10, 2025 at 06:57 AM
*_خیرپور، 12 سالہ بچی کی زبردستی شادی کرانے کا انکشاف_* *_بچی موقع ملتے ہی بھاگ کر سڑک پر آ گئی_* *_بچی کے چیخنے چلانے پر علاقہ مکین جمع ہوگئے_* *_پولیس نے 12 سالہ بچی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا_*
😢 👍 ❤️ 💔 😖 😭 43

Comments