🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
February 12, 2025 at 06:53 AM
*_اس گرین لینڈ شارک (Greenland Shark) کی عمر 500 سال سے زیادہ ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ یہ تقریباً 1500 عیسوی کے آس پاس پیدا ہوئی ہو گی۔_* *_اس تمام عرصے میں امریکہ دریافت ہوا،شیکسپیئر پیدا ہوا مر گیا، گلیلیو نے دوربین بنائی، امریکہ نے برطانیہ سے آزادی لی، فرانس کا انقلاب رونما ہوا، عالمی جنگیں لگیں، سلطنت عثمانیہ ختم ہو گئی، مغل آئے مٹ گئے، انگریز ہندوستان خالی کر گئے،ٹرین سے لے کر موبائل فون تک ایجاد ہو گیا، بادشاہتیں پیدا ہوئیں مٹ گئیں اور یہ شارک سمندری گہرائیوں میں تیرتی رہی اور خاموشی سے انسانی تاریخ کے تمام اتار چڑھاؤ دیکھتی رہی_*
😮 👍 ❤️ 😂 36

Comments