
🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
February 12, 2025 at 07:05 AM
*_کچھوا اور خرگوش دونوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ کئی دیہاتوں سے سنی اور سنائی جانے والی ہمارے_*
*_درمیان دوڑ مقابلے کی کہانی من گھڑت، حقائق کے برعکس اور جھوٹ پر مبنی ہے۔_*
*_انہوں نے مزید کہا ہے کہ نہ کبھی ہم نے اس قسم کا کوئی_*
*_دوڑ مقابلہ ماضی میں کیا ہے نہ مستقبل میں کوئی ارادہ رکھتے ہیں_*
😂
👍
❤️
😮
😢
66