🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
February 12, 2025 at 08:23 AM
_*آج زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف رہے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان، لیہ، شورکوٹ، فیصل آباد، ساہیوال، ننکانہ صاحب، نورپورتھل میں دن کے وقت کہیں کہیں ہلکے🌤️ بادل بننے کا امکان ہے۔ کل پنجاب، بلوچستان، کشمیر، کے پی کے میں اکثر جگہوں پر گہرے🌥️ بادل بنیں گے۔ آنے والے دنوں میں بادلوں🌤️🌥️ کی آمدورفت جاری رہے گی۔ 18 کو بلوچستان، کے پی کے اور پنجاب(وسطی علاقوں) میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ 21 اور 22 فروری کو اچھا سسٹم ملک میں داخل ہو گا۔*_
👍
❤️
😮
18