🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
🌏ᴡᴏʀʟᴅ🪐ɪɴғᴏʀᴍᴀᴛɪᴏɴ☜
February 12, 2025 at 09:53 AM
*_شِفا تو ہر وقتــــ مانگنی چاہیے، صرفــــ بیماریوں سے نہیں، حد سے بڑھی ہوئی خواہشاتــــ سے، کسی کے خلاف پیدا ہونے والے بغض اور حسد سے، دل کو گرد آلود کر دینے والی سوچوں سے، ذہنی سکون چھین لینے والے انسانوں سے۔🥀🥀🥀_*
❤️ 👍 🤲 💯 🙏 35

Comments