Preparation With Sir Amir (AJK NTS, AJK PSC) FPSC, PPSC, GAT
Preparation With Sir Amir (AJK NTS, AJK PSC) FPSC, PPSC, GAT
January 19, 2025 at 03:23 PM
موٹروے کے اہم معلومات 🚓🛤️ موٹروے M-1 پشاور سے اسلام آباد تک موٹروے M-2 اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے M-3 لاہور سے عبدالحکیم تک موٹروے M-4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک موٹروے M-5 ملتان سے سکھر تک موٹروے M-6 سکھر سے حیدرآباد تک موٹروے M-7 دادو سے حب تک موٹروے M-8 رتودیرو سے گوادر تک موٹروے M-9 حیدرآباد سے کراچی تک موٹروے M-11 سیالکوٹ سے لاہور تک موٹروے M-13 صوابی سے چکدرہ تک موٹروے M-14 حکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک
👍 ❤️ 😢 🙏 18

Comments