Poultry Hub
Poultry Hub
February 14, 2025 at 09:54 PM
19 جنوری کو جنگ بندی پر عملدرآمد کا آغاز ہونے کے بعد روزانہ اوسطاً 600 ٹرک امداد لے کر غزہ آ رہے ہیں۔ 'اوچا' کے مطابق، بدھ کو 800 ٹرکوں کے ذریعے امدادی سامان غزہ پہنچایا گیا جبکہ 15 لاکھ لوگوں کو غذائی امداد مہیا کی جا چکی ہے۔ 👇 https://news.un.org/ur/story/2025/02/15381

Comments