Poultry Hub
Poultry Hub
February 14, 2025 at 10:13 PM
امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا ہے کہ شام میں اندرون ملک نقل مکانی کرنے والے 825,000 لوگ اپنے علاقوں میں واپس آ گئے ہیں تاہم بیرون ملک مقیم شامی پناہ گزینوں کی 75 فیصد تعداد مستقبل قریب میں وطن واپسی کا ارادہ نہیں رکھتی۔ 👇 https://news.un.org/ur/story/2025/02/15391

Comments