Nursing Crew
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 30, 2025 at 09:38 AM
                               
                            
                        
                            `Alert warning ⚠️⚠️`
اج کل اپ لوگوں نے واٹس ایپ کے اوپر دیکھا ہوگا کہ لوگ پیسے کما رہے ہیں سب سے پہلے وہ اپنا اکائونٹ اس میں رجسٹر کرتے ہیں پھر کہتے ہیں ایک بندے کے 800 ملے گے اور ملتے بھی ہیں لیکِن آپکو نہیں پتہ ہوتا آپکی واٹس ایپ کا لنک کسی اور کے پاس بھی ہوتا ہے اور اس طرح سے آپکی واٹس ایپ ہیک کرلی جاتی ہے اور آپکا ڈیٹا اُنکے پاس چلا جاتا ہے پھر وہ اپنی من مانی کرتے ہیں آپ کے نام پر ہزاروں کروڑ لوٹ لیتے ہیں ابھی بھی ایک واقع ہوا اسلام آباد میں سٹوڈنٹ اِسکو چلا رہے تھے اور سب کی واٹس ایپ ہیک کردی اور جو والدین والے گروپ تھے اُن میں نمبر اٹھا اٹھا کر اُن ہیکر نے میسج شروع کردیے فیس جلدی جمع کروائیں اور اس طرح کروڑوں لوٹ لیے گئے۔
Awerness message by nursing Crew 💐
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            🍒
                                        
                                    
                                    
                                        4