StudyNinja MDCAT 🥼
January 22, 2025 at 08:21 PM
*جو کل ابھی آیا ہی نہیں اس کی فکر میں خود کو کیوں الجھانا؟*💓
جب اللہ یہاں تک لایا ہے آگے بھی وہی لے جائے گا اللہ کی رحمت ہر لمحہ اپنے بندے کے ساتھ ہے جب تک اللہ ساتھ ہے کوئی کمی نہیں، کوئی رکاوٹ نہیں اللہ سے دعائیں کرتے رہنا اور بے فکر ہو جانا چاہیے اللہ کی رحمت سے امید رکھنی چاہیے کہ وہی بندے کو بہترین راستہ دکھاتی ہے۔
> فکرِ فردا نہ کر، بندے، بے نیاز ہے ربّ تیرا
> ہر گھڑی، ہر لمحہ، تیرے ساتھ ہے رب تیرا
> رحمتوں کا در کبھی بند نہیں ہوتا اُس کا
> چلتا جا، صبر کر، وہی راہ دکھائے گا رب تیرا
❤️
🥹
🥺
🫀
✨
👍
♥️
💯
😂
🤍
161