Azme Karachi
Azme Karachi
February 5, 2025 at 08:03 AM
نمائش کے پیچھے والا روڈ جو جیل چورنگی کے طرف جاتا ہے ، رات 10 بجے کے بعد احتیاط کریں میرے دوست کے ساتھ واردات ہوئی ہے ۔ کیپیڈ والا موبائل اور کیش 350 روپے لے کر گن پوائنٹ پہ فرار ہو گئے
😂 😢 🙏 🇧🇬 🤲 🇦🇫 👍 🖐 😮 🤦‍♂️ 42

Comments