Azme Karachi
Azme Karachi
February 6, 2025 at 07:48 PM
🚨کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کے ٹریفک اور ٹرین کی ٹکر سے 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گلستان جوہر کے قریب ڈمپر کی بریک فیل ہونے سے 3 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں میاں بیوی کامران اور مریم اور فاروق نامی شہری شامل ہیں۔ ملیرکھوکھرا پار میں تیز رفتار بس کی ٹکر سے ماں اور بیٹا جان سے چلا گیا، لانڈھی کے قریب ٹرین کی زد میں آکر باپ بیٹا جاں بحق ہوئے۔ ملیر ہالٹ کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے 50 سالہ سلیم اور اس کا13سالہ بیٹا عفان جاں بحق ہوئے۔ نیشنل ہائی وے گلشن معمار کے قریب بھی حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور تین بچے زخمی ہو گئے۔ بھینس کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق شخص کی شناخت محمدسعید کی نام سے ہوئی
😢 🙏 👍 😨 🥺 26

Comments