
Universities-Information-Desk📚
February 1, 2025 at 07:11 AM
`Semester Break/ Fee Vochures update,GCUF`
🔖 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں سپرنگ سمسٹر 2025 کا آغاز 3 فروری سے ہوگا
🔖 باقاعدہ کلاسز بھی 03 فروری سے شروع ہونگی
🔖 سپرنگ سمسٹر کی فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 جنوری تھی
🔖 سپرنگ سمسٹر کی فیس اگر آپ 31 جنوری تک جمع نہیں کروائی تو 14 فروری تک 500 جرمانہ کے ساتھ ادا کرنی پڑے گی
🔖 جنھوں نے فیس جمع نہیں کرائی آب Fee Vochures حاصل کرنے کیلئے اپنے ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کو درخواست لکھیں اور بعدازں Fee Section سے Updated Fee Vochure حاصل کریں ۔
👍
4