Universities-Information-Desk📚
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 1, 2025 at 07:26 AM
                               
                            
                        
                            *STIs Candidates Attention Please🚨*
جو لسٹ کل اپڈیٹ ہونی تھی ، اس میں فیصل آباد ڈویژن کی لسٹ اپڈیٹ نہیں ہو سکی تھی، آج تمام دوستوں کی لسٹ اپڈیٹ ہو چکی ہے۔
*Shortlisted:* 
مطلب آپ کا نام انٹرویو لسٹ میں شامل ہے، مطلب آپ کا Merit بنا ہے۔
 *Applied:* 
آپ کا نام انٹرویو لسٹ میں شامل نہیں ہوا، مطلب آپ Merit نہیں بنا۔
ایس ٹی آئی STI پورٹل پر میرٹ لسٹ شو ہو گئ ہے۔ اپنے اکاؤنٹ سے لاگ ان ہو کے Track Application میں جا کر اپنا سٹیٹس(میرٹ) دیکھ سکتے۔
جن امیدواروں کا میرٹ بن رہا ہے ان کے سٹیٹس میں short listed  لکھا آرہا ہے، جن کا Applied آرہا وہ سلٹ نہیں ہوئے، ان کا میرٹ نہیں بنا۔
 *Website link 👇* 
https://sti.pesrp.edu.pk/
*مزید معلومات کیلئے چینل فالوو کریں*
https://whatsapp.com/channel/0029VakUyTe5PO0rlF5fSm0U
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        3