FRM News Official
FRM News Official
February 11, 2025 at 09:46 AM
لانڈھی کے علاقے میں مال بردار ٹرک کو آگ لگانے کا واقعہ پولیس نے 10 افراد کو حراست میں لے لیا ملزمان میں سردان ،عرفان علی،ماجد، خرم اور دانش شامل ہیں، یوسف چانڈیو،اسد ،عبدالحفیظ اور حذیفہ شامل زیرحراست ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لئے لانڈھی تھانے منتقل کردیا گیا
👍 😂 😢 😡 7

Comments