FRM News Official
FRM News Official
February 11, 2025 at 10:21 AM
*نیشنل اسٹیڈیم افتتاحی تقریب* *آج شام نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح ہوگا* *صدر پاکستان آصف زرداری کے آنے کی وجہ سے سیکورٹی ہائی الرٹ ہے. اسٹیڈیم روڈ ، سر شاہ محمد سلیمان روڈ ، کارساز روڈ اور اطراف میں سڑکیں بند ہونگی* *برائے مہربانی متبادل راستے اختیار کریں* *زیادہ سے زیادہ شیئر کریں* https://whatsapp.com/channel/0029Va95ExK1iUxeHjsFp72N
😂 3

Comments