FRM News Official
FRM News Official
February 11, 2025 at 10:59 AM
*الرٹ: (سڑک بند ہے)* *بوقت:* 15 بجکر 19 منٹ *مقام* مین نیشنل ہائی وے پورٹ قاسم چورنگی آنے جانے والے دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند *بوجہ* ڈمپر ایسوسییشن والے قانونی کاروائی کے خلاف اور شہر کے اندر جو گاڑیوں کو عوام نقصان پہنچا رہی ہے اس کے خلاف ڈمپر لگا کر احتجاج کر رہے ہیں *متبادل راستہ* ٹھٹھہ سے آنے والی ٹریفک کو اسٹیل مل چورنگی سے مہران ہائی وے کی طرف اور شہر سے جانے والی ٹریفک کو شاہ لطیف بھینس کالونی سے مہران ہائی وے کی طرف بھیج رہے ہیں *عوام الناس سے گزارش ہے کہ زحمت اور پریشانی سے بچنے کے لئے متبادل راستوں کے انتخاب کے لئے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 ملائیں* *ٹریفک پولیس *(ضلع:ملیر)*
❤️ 🖐 2

Comments