FRM News Official
February 11, 2025 at 08:44 PM
*افسوس*
قطر میں فٹ بال ورلڈکپ کا انعقاد ہورہا تھا تو پوری دنیا کی نظریں قطر پر تھی ۔ خیال یہ کیا جارہا تھا کہ ورلڈکپ کی میزبانی (جوکہ بلاشبہ ایک بڑا اعزاز تھا ) کرتے وقت قطر مغرب کو خوش کرنے کی خاطر تمام تر حدود پار کردے گا مگر پھر پوری دنیا نے دیکھا کہ ایک معذور شخص نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور ایک عجیب منظر نظروں سے گزرا ۔
دوران تلاوت جو موٹیویشن پوری دنیا نے دیکھی وہ قابل دید تھی ۔
آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں ناچ گانے اور ہلڑ بازی سے دنیا کو کیا پیغام مل رہا ہے ؟
*صرف ایک نئے سٹیڈیم کا افتتاح ہی تو ہورہا ہے کیا اس میں بھی ہم یہ نہیں دکھا سکتے کہ ہم ایک اسلامی ملک کے باشندے ہیں ؟*
https://whatsapp.com/channel/0029Va95ExK1iUxeHjsFp72N
👍
❤️
😢
😡
20