FRM News Official
February 12, 2025 at 12:20 PM
*کراچی کے تمام ٹاؤن چیئرمین یو سی چیئرمین سے گزارش ہے*
*بروز جمعرات 13 فروری شبِ برات کی بڑی رات کو تمام مساجد میں محافل کا انعقاد کیا جاتا ہے جس سلسلے میں تمام مساجد کی گلیوں اور اطراف میں سیوریج لائن کی کمپلین کو فوری طور پر حل کیا جائے تاکہ مساجد میں آنے والے نمازیوں کو کسی قسم کی کوئی تکلیف نہ ہو*
*ہر شخص اپنے علاقے کے چیئرمین تک یہ میسج پہنچا دیں*
https://whatsapp.com/channel/0029Va95ExK1iUxeHjsFp72N
👍
1