FRM News Official
February 12, 2025 at 12:28 PM
*بانٹوا میمن جماعت کی تاریخ میں پہلی بار ڈرائیونگ لائسنس کیمپ لگایا گیا*
*جس سے بانٹوا برادری سمیت اہل علاقہ کی تمام کمیونٹی نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور خوشی کا اظہار کیا*
*یہ کیمپ بانٹوا میمن جماعت اور بانٹوا یوتھ ونگ کی جانب سے لگایا گیا تھا*
https://www.facebook.com/share/v/15kjACoPRe/