
FRM News Official
February 12, 2025 at 12:45 PM
حکومت سندھ کی لوٹ مہم
گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے پیپلز بس سروس (ریڈ لائن) کے کرایہ میں اچانک ہوش ربہ اضافہ ۔
کراچی کی عوام سے سستہ سفر کی سہولت بھی چھین لی گئی ۔
پیپلز بس سروس جس کا کرایہ نیوکراچی سے ،کیماڑی،کورنگی و دیگر آخری اسٹاپ تک کا کرایہ جو پہلے صرف 50 روپئے تھا ۔
ایک ہی جھٹکے میں 120 روپئے کردیا گیا ۔
جی ہاں نہ 5نا10یکدم 70 روپئے اضافہ کردیا گیا یعنی نیوکراچی سے سفر کرنے والے کو اب 50روپئے کے بجائے 120 روپئے ادا کرنے ہونگے ۔
یہ ہے پیپلز پارٹی کی جانب سے کراچی کی عوام کو تحفہ ۔
اہلیان کراچی
محترم زرداری اور بلاول صاحب کی جانب دیکھ رہے ہیں کہ اس ظلم کے خلاف وہ کب ایکشن لے گے ۔
🙏
😢
❤️
😡
7