Jamia Ashrafia Official
Jamia Ashrafia Official
January 18, 2025 at 08:56 AM
*خصوصی دعوت و اطلاع* محترمی ومکرمی جناب السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ جامعہ اشرفیہ لاہور کا سالانہ دستار بندی پروگرام ان شاء اللّٰہ اللہ *مؤرخہ 19 جنوری بروز اتوار صبح 10 بجے* مسجدِ حسن میں منعقد ہو رہا ہے ۔ اس با برکت تقریب میں ان شاء اللّٰہ *شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ* تشریف لائیں گے اور طلباء کرام کو الوداعی نصائح اور ملک و ملت کے لئے خصوصی دعاء فرمائیں گے ۔ آنجناب سے بھر پور شرکت کی التماس ہے ۔ منجانب انتظامیہ ، جامعہ اشرفیہ لاہور
❤️ 👍 🌹 💞 😢 🙌 🫀 64

Comments