Approach Yourself Jobs Channel
January 18, 2025 at 11:27 AM
`ASF update` 🚨
*ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس ASF کی فزیکل ٹیسٹ کی سلپ 28 جنوری کی بجائے 5 فروری 2025 تک آفیشل Website پر اپلوڈ ہونا شروع ہو جائیں گی۔*
تمام سٹوڈنٹس اپنے دئیے گئے فون نمبرز اور Email بھی چیک کرتے رہیں۔
جنہوں نے ابھی تک اپلائی نہیں کیا وہ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں 03422658366
آخری تاریخ : 19 جنوری
👍
❤️
😂
40