
Approach Yourself Jobs Channel
January 21, 2025 at 01:06 PM
*🚨 Attention All Nursing Students*
• *Gazetted Merit List Has Been Displayed*
https://pnas2.phf.gop.pk/nett/gazette-morning
• اس لسٹ میں صرف انہی سٹوڈنٹس کا نام ہے جن کی ایپلیکیشن ایکسیپٹ ہوئی ہے یہ میرٹ لسٹ نہیں ہے۔
• آپ ویب سائٹ پر جا کے اپنا نام سرچ کر سکتے ہیں اگر آپ کا نام لسٹ میں ہے تو مطلب کہ آپ کی ایپلیکیشن ٹھیک سبمٹ ہوئی ہے اگر آپ کا لسٹ میں نام نہیں ہے تو مطلب آپ کی ایپلیکیشن مارننگ سیشن کے لیے ایکسیپٹ نہیں ہوئی۔
• گزیٹڈ لسٹ کے بعد پہلی میرٹ لسٹ لگائی جائے گی۔
• *Hopefully, First Merit List will be Uploaded in the Last Week of January, 2025*
👍
😢
14