DOCTOR NEWS
DOCTOR NEWS
February 8, 2025 at 08:19 PM
ایم بی بی ایس اور اسپیشلائزیشن کے بعد 13 سے 15 سال لگ جاتے ہیں کہ ایک ڈاکٹر کنسلٹنٹ یا اسسٹنٹ پروفیسر بنتا ہے. اور پھر گورنمینٹ یا پرائیویٹ ہسپتال اسے ایک سے ڈیڈھ لاکھ تنخوا دیتی ہے. وہی ڈاکٹر ملک سے باہر جا کر 10 سے 15 لاکھ کی تنخوا لیتا ہے. اگر پاکستان کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز اور ٹیچنگ ہسپتالوں کو بچانا ہے تو کنسلٹنٹ ڈاکٹرز کی تنخوا کو بہتر کرنا ہوگا , دوسری صورت میں آنے والے دس سال میں بڑی تباہی آنے والی ہے.
👍 ❤️ 😂 😢 28

Comments