
DOCTOR NEWS
February 9, 2025 at 08:06 AM
سندھ کے ایک ٹیچنگ ہسپتال میں ENT کے ایک ہی کنسلٹنٹ ڈاکٹر تھے جو اب چھوڑ کر باہر چلے گئے ہیں. یہاں ان کی تنخوا ایک لاکھ ساٹھ ہزار کے قریب تھی. باہر وہ بیس لاکھ سے زیادہ لے رہے ہیں. بتائیں اب چوتھے اور پانچویں سال کے MBBS اسٹوڈنٹس کی پوسٹنگ کیسے ہوگی , وارڈ کیسے چلے گا, اور او پی ڈی اور OT کون کریگا. حکومت کو ڈاکٹرز کی تنخوائیں بہتر کرنی پڑینگی ورنہ باہر جانے کا سلسلا مزید تیز ہوگا.
👍
❤️
😂
26