تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
February 3, 2025 at 06:33 AM
ابن تیمیہ نے کہا *مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہو مگر اس عورت کی شادی کسی اور کے ساتھ ہوگئی ہو* تو محبت کرنے والا اس عورت کے حق مہر جتنا مال صدقہ کرے تو `امید ہے الله رب العزت جنت میں اس عورت کو اس مرد کی بیوی بنا دے گا` ☺️ سو میں سے نناوے فیصد مرد پسندیدہ عورت سے شادی نہیں کر پاتے *اب ایک ہی حل ہے وہ ہے حق مہر کی مقدار صدقہ کریں* سچ میں `اگر نناوے فیصد مرد صدقہ کریں تو ہم جو لائیبریری بنا رہے ہیں وہ بننا آسان ہو جائے` 😅 آئیں اور جنت میں بیوی بنانے کا سنہری موقع پائیں 🤝 [ الفتاوى الكبرى (٤٦١/٥) ] #copied
😂 ❤️ 👍 😅 😢 😮 🇵🇰 💚 🤗 🫣 119

Comments