
تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
February 3, 2025 at 12:26 PM
*دو_خصلتیں*
امام عبداللہ بن مبارک فرماتے ہیں.
ایمان و تسلیم کے بعد دو خصلتیں ہیں جس میں وہ پائی جائیں گی امید ہے وہ نجات پاجائے گا ایک سچ وصدق اور دوسری محمدﷺ کے صحابہ سے محبت.
(الطیوریات ج٢ص٣٣١)
❤️
👍
♥️
💕
💚
😂
🥲
71